مقالہ نگار: ظہیر، ثمرین Quality in mixed methods Design in Applied Linguistics Research at Federal Universities of Pakistan پاکستان کی وفاقی یونی ورسٹیوں میں اطلاقی لسانیاتی تحقیق میں مخلوط طریقہ کار کا معیار

معیار : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

معاشرتی اور کرداری (نفسیاتی) علوم میں مخلوط طریقۂ کار کی اہمیت گذشتہ کئی دہائیوں میں بڑھی ہے۔ اس طریقے سے نوعیتی اور معیاری طریقوں کو مخلوط کیا گیا ہے۔ اطلاقی لسانیات میں بھی یہی طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مقالے میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح مخلوط طریقۂ کار پاکستان میں اطلاقی لسانیات میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ طریقہ انگریزی لسانیات کی تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یا اس ضمن میں بھی اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔