اردو میں ترجمہ نگاری کی روایت خاصی قدیم ہے۔ اردو کی سبھی اصناف میں تراجم کی فراوانی ملتی ہے۔ اسی طرح اردو میں ناولوں کے کئی تراجم ہوئے۔ ناول کے تراجم کے حوالے سے یہ بات بڑی اہم ہے کہ ہمارے ترجمہ نگاروں نے صرف انگریزی زبان میں لکھے گئے ناولوں کا ترجمہ ہی نہیں […]

مزید پڑھیں

میراجی—ایک بھٹکا ہوا شاعر انیس ناگی کی تنقیدی کاوش ہے، جس میں انیس ناگی نے میرا جی کی شاعری کے حوالے سے اس کی شخصیت تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے میرا جی کے ادبی کارناموں کو احاطۂ تحریر میں لاتے ہوئے اردو میں ان کا مقام و مرتبہ متعین کرنے […]

مزید پڑھیں

نثری نظم میں مبارک احمد کا نام قابلِ ذکر ہے۔ ان کے ہاں تمثال، استعارہ اور علامت اپنے عصری تناظر میں خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے اپنی شاعری میں خالص تہذیبی، معاشی اور سیاسی مسائل کو موضوع بنایا ہے۔ عدل و انصاف، سماجی مساوات، مساوی مواقع بلاتفریق رنگ و نسل، آزادی اور بھائی […]

مزید پڑھیں

خطوط کا انسانی زندگی میں بہت عمل دخل رہا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنھوں نے فرضی نام سے جعلی خط لکھے ہیں۔ ایسے خطوط لکھنے والے لوگوں کے پیشِ نظر کئی مقاصد ہوتے ہیں جن میں سے دو مقاصد نمایاں ہیں۔ ایک یہ کہ وہ ان خطوط کی مدد سے کوئی فائدہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں بیان کیا گیا ہے کہ معجزہ شق القمر کا رسول پاکﷺ کے زمانے میں واقع ہونا قرآن کریم، احادیث متواترہ اور اسانید صحیحہ سے ثابت ہے۔ اسی طرح واقعہ اسرا ءو معراج بھی قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ اس مقالے میں اساتذہ ٔدہلی کے کلام میں ان دونوں واقعات کے تذکرے […]

مزید پڑھیں