تدوین و ترتیب متن، تحقیق و تنقید کا ایک لازمی جزو ہے۔ اردو ادب میں تصنیف و تالیف کے ابتدائی دور میں تدوین متن کے لیے با ضابطہ طریقہ کا رمروج نہ تھا۔ اردو ادب میں کتابوں کی تصنیف و تالیف کا باقاعدہ اورباضابطہ ادارہ ایشیاٹک سوسائٹی (بنگال) کے نام سے ۱۵ جنوری۱۷۸۴ء  کو  وان  […]

مزید پڑھیں

حضرت خواجہ غلام فرید سرائیکی کے قادر الکلام شاعر تھے لیکن ان کا اردو شاعری میں بھی ایک دیوان یادگار ہے۔ وہ اپنے عہد کی فارسی اور اردو شعری روایات سے بخوبی واقف تھے اور انھوں نے اردو شاعری میں مروجہ اسلوب اپنایا۔ اس مقالے میں خواجہ غلام فریدکی اردو شاعری کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ […]

مزید پڑھیں

شبیر حسن خاں جو ش ملیح آبادی اردو ادب میں شاعر انقلاب اور شاعر شباب ہیں۔ بیسویں صدی میں اردو ادب میں علامہ اقبال کے بعد دوسرے بڑے شاعرجوش ہیں۔ ان کے یہاں تفکر بھی ہے اور رومانیت بھی۔ وہ بیک وقت فطرت نگار، گیت نویس، مرثیہ نگار، آزاد خیال سیکولر اور انسان دوست ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

فرہنگِ آصفیہ مؤلفہ مولوی سید احمد دہلوی اور نور اللغات مؤلفہ مولوی نور الحسن نیر اپنے اپنے عہد کی اہم لغات شمار کی جاتی ہیں۔ طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ان لغات کی اہمیت میں کمی نہیں آئی بل کہ آج بھی ان لغات کو حوالے کے لیے مستند لغات سمجھا جاتا ہے۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

ادب اور سیاست دونوں انسان کی معاشرتی زندگی کے اہم پہلو ہیں۔ دونوں کی بنیادیں معاشرے پر قائم ہوتی ہیں۔ ادب اور سیاست کسی شخص کا انفرادی عمل بھی ہو سکتے ہیں مگر سیاست دان اپنی سیاسی بصیرت اپنی ذات میں پیدا تو کر سکتا ہے مگر اس بصیرت کے عملی اطلاق کے لیے اسے […]

مزید پڑھیں