خدیجہ مستور نے جس دور میں افسانہ نگاری کا آغاز کیا اس وقت ترقی پسند تحریک نقطۂ عروج پر تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے شروع ہی سے ترقی پسند تحریک کی طرف مائل ہو کر اس تحریک کے نظریات کو اپنے فن میں جگہ دی۔ خدیجہ مستور نے عورتوں کے مخصوص مسائل کے […]

مزید پڑھیں

ملتان میں اردو شاعری کی روایت خاصی پرانی ہے۔ ابتدائی دور کے اکثر شعرا کی شاعری میں زیادہ تر صوفیانہ رجحانات ملتے ہیں۔ بیسویں صدی کے ادبی رویوں اور تحریکوں نے ملتان کے شعرا کو بھی متاثر کیا۔ اس مقالے میں بیسویں صدی کے ملتانی شعرا کے کلام کا جائزہ زمانی ترتیب کے ساتھ پیش […]

مزید پڑھیں

حضرت ابراہیمؑ کے اسوہ و سیرت اور حیات و تعلیمات سے اقبال کو خصوصی شغف رہا اور اس کی سب سے اہم وجہ یہی ہے کہ حضرت ابراہیمؑ نے ربوبیت، الوہیت، وحدانیت اور خانقاہیت کے حقائق کو اپنی متاعِ عزیز بنایا تو خلیل جیسا لقب پایا۔ علامہ اقبال نے حضرت ابراہیمؑ کو عشقِ مجسم قرار […]

مزید پڑھیں

انشا نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے کثرت سے مقامی تلمیحات کا استعمال کیا ہے۔ انشا کی غزل میں مقامی الفاظ و محاورات اور کہاوتوں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ انشا کے اشعار مقامی سماجیات، تہذیب و تمدن اور مقامی طرزِ معاشرت کے عکاس ہیں۔ انشا کی غزل مقامی ماحول اور ہندوستانی تہذیب […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اعمال نامہ سے متعلق قرآنی آیات سے ماخوذ تلمیحات بیان کی گئی ہیں۔ پہلے قرآن کریم کی آیت اور پھر اس کی وضاحت کی گئی ہے اور پھر ان آیات سے متعلق تلمیحات جن اشعار میں آئی ہیں ان اشعار کی وضاحت کی گئی ہے۔ میرؔ، سوداؔ، غالبؔ، مومنؔ اور ذوقؔ کے […]

مزید پڑھیں