تعلیمی نصاب کا بنیادی مقصد ایسے انسانوں کی تعمیر ہے جو نہ صرف اپنا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوں بلکہ وہ خود داری و عزتِ نفس کے حامل ہوں ،معاشرے کے مفید شہری ہوں اور ملک وملت کے ساتھ ساتھ دوسرے انسانوں کے لیے بھلائی کے جذبات بھی سینے میں رکھتے ہوں۔کوئی بھی نصاب کتب […]

مزید پڑھیں

طویل عرصے سے اردو ادبی تحقیق کا ارتقا زیر بحث ہے اور اس حوالے سے چند سوال ہنوز جواب طلب ہیں۔ اس مقالے میں  تحقیق کا مقصد،اس کا دائرۂ کار، اس کی تعمیر و ترقی کے امکانات اور تفہیم و تجزیے جیسے مسائل کو اٹھایاگیا ہے اور ان کے حل پر معروضات پیش کی گئی […]

مزید پڑھیں

مظفر علی سید کی تنقید کے اولیں نقوش ۱۹۵۰ء سے ۱۹۵۲ء تک کے دو سالوں کے عرصے پر محیط ہیں۔ مظفر علی سید نے اپنے زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ کالج لاہور کے ادبی مجلے راوی کی ادارت سنبھالی تو اردو ادب کئی تبدیلیوں کے لیے زمین ہموار کر رہا تھا۔ ان کی مروج ادبی […]

مزید پڑھیں

ساقی نامہ،ذوق و شوق اور مسجد قرطبہ علامہ اقبال کی تین نہایت معروف نظمیں ہیں۔ یہ نظمیں اپنے فنی اور فکری عوامل کے باعث کلامِ اقبال میں بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان نظموں میں علامہ اقبال نے جن مشترک موضوعات پر گفتگو کی ہے ان کا فکری  تجزیہ اس مقالے میں پیش کیا گیا […]

مزید پڑھیں

مزاحمت کسی رویے یا ظلم و استبداداورغیر ملکی طاقتوں کے خلاف ردِعمل ہے ۔ اربابِ دانش و سخن کا یہ شیوہ رہا ہے کہ وہ معاشرتی و سیاسی نا انصافیوں، معاشی ناپائیداری اورخانہ جنگی کے خلاف ردِعمل ظاہر کرتے رہے ہیں۔ یہ رویہ اردو ادب میں زوال مغلیہ سے واضح طور پر نمایاں ہوا۔ اس […]

مزید پڑھیں