مولوی نذیر احمد کے تمثیلی قصے جو انھوں نے مغربی ادب سے متاثر ہو کر لکھے اردو ناول کا بنیادی پیش خیمہ ثابت ہوئے۔ ان کے ناول میں قدیم اور جدید ادبی اقدار آپس میں ملتی ہیں۔ ان ناولوں کو ہیئتی، اسلوبیاتی، ماجرائی اور دیگر کم زوریوں کے باوجود اردو ناول کا پیش رو کہا […]

مزید پڑھیں

اکبر اور اقبال کی فکر میں فلسفۂ حیات اور انسانی زندگی کو اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انسانی فلسفۂ اخلاق کے حوالے سے انھوں نے جو شاعری کی ہے اس سے انسانی تخلیق کے مقاصد سے آگاہی حاصل ہوتی ہے۔ اکبر کا فلسفۂ زندگی انسان کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ انسان کی تخلیق کا […]

مزید پڑھیں

اردو میں زبان اور لسانیات کے باب میں جو قابلِ قدر کارہاے نمایاں مستشرقین نے سرانجام دیے ہیں ان کے ذکر کے بغیر اردو زبان کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی۔ انگریز مستشرقین نے اردو زبان و ادب کے حوالے سے صرف و نحو، فرہنگ کی تالیفات اور اردو ادبیات کے تراجم کے ضمن میں گراں […]

مزید پڑھیں

اقبال کے نزدیک مذہب ہی اعلیٰ اقدار کے نظام کا پیش خیمہ ہے۔ اقبال اخلاقی قدروں کا منبع بجا طور پر اسلام ہی کو قرار دیتے ہیں۔ نیکی، راست بازی، خیر اور محبت ایسی لازوال اخلاقی اقدار ہیں جو اسی عظیم مذہب کی دین ہیں۔ اقبال انسان کی معاشرتی اہمیت اس کی معاشی حیثیت کے […]

مزید پڑھیں

انقلابی ادب سے مراد وہ ادب ہوتا ہے جس میں کسی بھی انقلابی نظریے کی ترجمانی کرنے کی صلاحیت موجود ہو۔ احتجاج کی قوت اور ظالم کے منھ پر اسے ظالم کہنے کی طاقت موجود ہو۔ انقلابی ادب ہمیشہ سوئی ہوئی اقوام اور پسی ہوئی عوام کو جگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں […]

مزید پڑھیں