مقالہ نگار: یعقوب، منزہ/ ارم سونیا “My death means their life”: A feminist study of Body and soul in Nawal ElSaadawi’sWoman at Point Zero ‘‘میری موت کا مطلب ان کی زندگی’’:نوال ال ساداوی کے ناول عورت نقطۂ آغاز پرکا تانیثی مطالعہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 11 times.

مسلم معاشروں میں عورت کی آزادی اور اختیار کے نسوانی نظریات کو غیرآہنگ، درآمد شدہ، اجنبی اور معاندانہ متصور کیا جاتا ہے۔ نوال ال ساداوی کی تخلیقعورت نقطۂ آغاز پر(Woman at Point Zero) میں ان مسائل کو مشرق و مغرب میں تحریک نسوانیت پر تنقیدی نقطۂ نظر کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے فردوس کو مابعد جدید عورت کی شکل میں سماجی اور مذہبی طور پر زوال پذیر معاشرے میں اپنی خود شناسی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ اس مقالے میں فردوس کے کردار کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فردوس بہ طور عورت اپنی ذات کی شناخت کی جدوجہد کے لیے نام نہاد مسلم تحریک نسواں اور مغربی تحریک نسواں میں جگہ نہیں پا رہی۔