مقالہ نگار: علی، حرا/ حسن، علی/ علی، حنا Lexical Borrowing: An Analysis of Daily Dawn and The Nation مستعار الفاظ: روزنامہ ڈان اور دی نیشن کا تجزیہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
قاضی عبد الرحمٰن عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

انگریزی بین الاقوامی زبان بن چکی ہے۔ اسے لنگوافرانکا بھی کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کے ہر کونے میں بولی جاتی ہے۔ اردو میں بھی انگریزی کے کئی الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔ بعض الفاظ تو اردو کا مستقل حصہ بھی بن چکے ہیں۔ اس مقالے میں اردو زبان میں انگریزی کے مستقل الفاظ کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مختلف اخبارات بالخصوص ڈیلی ڈان اور دی نیشنکا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس لیےکہ یہ پاکستان میں پڑھے جانے والے قدیم انگریزی اخبارات ہیں۔