مقالہ نگار: دانش،ملک حق نواز / احمد، منور اقبال Heer in Popular Imagination: A Comparative Analysis of the Historical and the Modern Media Image of Heer (ہیر کے کردار کا مابعد جدید مطالعہ)

معیار : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

پنجابی ادب میں ہیر رانجھا کی داستان کو مختلف صوفی شعرا نے موضوع بنایا۔ اس مقالے میں نئے بننے والے وڈیو گانے ''میں نئیں جانا کھیڑیاں دے نال'' میں ہیر کے کردار کی مختلف سطحوں کا مابعد جدید نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ اور مقالہ نگار نے اس گانے کے بصری مواد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور یہ بتایا کہ اس گانے میں ہیرکی جو تصویر کشی کی گئی ہے وہ صوفی شعرا کی شاعری میں پیش کی جانے والی ہیر سے یکسر مختلف ہے۔