مقالہ نگار: چغتائی، محمد اکرام Ghanimat Kunjahi A Leading Persian Poet of Sabk-i-Hindi(with an artcle by A.Bausani) (غنیمت کنجاہی: سبک ہندی کا ایک اہم فارسی شاعر

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
3 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

فارسی کے سبک ہندی کے شعرا میں غنیمت کنجاہی کانام قابل ذکر ہے۔آپ پنجاب کے ایک معروف مردم خیز شہر یعنی گجرات کے ایک گاوٴں میں پیدا ہوئے۔ سترھویں صدی کے دوسرے نصف میں مشہور اطالوی مستشرق اے۔بوسانی نے غنیمت کنجاہی پرایک مقالہ لکھا تھا۔اس مقالے سے ہمارے ہاں کا فارسی حلقہ متعارف نہیں ہے۔ بوسانی کے اصل مقالے کے ساتھ ساتھ اس کے متن کے حوالے سے تعارفی بحث بھی شامل مقالہ ہے۔