مقالہ نگار: سلہری، افتخار احمد Folk Literature and History: A Survey of Literature لوک ادب اور تاریخ: ایک ادبی جائزہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

لوک ادب کسی بھی معاشرے کے مختلف سیاسی، ثقافتی اور معاشرتی پہلوؤں کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اس مقالے میں لوک ادب اور تاریخ کے مابین پائے جانے والے تضادات کو کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کچھ لوگوں کی نظر میں لوک ادب کی بنیاد پر لکھی گئی تاریخ حقائق پر مبنی نہیں ہوتی۔ اس مقالے میں ان امور پر بھی بحث کی گئی ہے۔