مقالہ نگار: تنویر، فوزیہ/ بگر، اسٹیفن Educating Muslim Girls: A British Muslim (مسلمان لڑکیوں کی تعلیم: ایک برطانوی مسلمان کے تجربات)

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

اس مقالے میں برطانوی شہریت رکھنے والی ایک مسلمان خاتون کے تدریسی تجربات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار تیس برس سے برطانیہ میں مسلمان لڑکیوں کی تعلیم و تدریس سے کسی نہ کسی سطح پر منسلک رہی ہیں۔ یہ مقالہ ان کے پی ایچ۔ ڈی۔ کے مقالے کا ایک جزو ہے جو وہ ڈاکٹر سٹیفن بگر کے زیرِ نگرانی مکمل کر رہے ہیں۔ اس مقالے میں انھوں نے ۵۰ پاکستانی نژاد  مسلم خواتین کی تعلیم اور پیشہ ورانہ زندگی کا جائزہ پیش کیا ہے اور اس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ ان خواتین کی تعلیمی زندگی کے اثرات ان کی اگلی نسلوں تک کس طرح منتقل ہوتی ہیں۔