مقالہ نگار: بوسانی، السیندرو Altaf Hussain Hali’s ideas on Ghazal الطاف حسین حالی کے غزل کے متعلق نظریات

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

اس مقالے میں مولانا الطاف حسین حالی کےمقدمہ و شعر و شاعری میں غزل کے حوالے سے نظریات پر بحث کی گئی ہے۔ حالی نے غزل لکھنے والے جدید شعرا کے لیے تصورِ محبوب، خمریات، غزل کے سیاسی و سماجی تصورات، ابہام اور مبالغہ کے حوالے سے اہم نکات پیش کیے اور ان تصورات کو معاصر صورتِ حال کے مطابق بدلنے کی ضرورت پر زور دیا۔حالی نے غزل کے اسلوب کے حوالے سے بھی رہنمائی کی اور غیر مانوس اور اجنبی الفاظ کو غزل کی لغت سے نکالنے پر اسرار کیا۔