مقالہ نگار: دانش،ملک حق نواز A Semiotic Study of (Mis) Representation in Punjabi Cinema )پنجابی سینما میں (خلاف واقعہ) نمائندگی کا سیمیاتی مطالعہ(

معیار : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

اس مطالعے میں پنجابی فلموں میں پنجاب کی ثقافت کے خلاف احوال نمائندگی کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ کئی ایک اشاریے زیر بحث لا کر یہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ان فلموں سے ناظرین کو پنجاب کی ثقافت کی حقیقت کے برعکس تصویر کشی دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس تجزیے کی خاطر پیرس(Pierce)کا ماڈل استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ایک کثیر الموضوعاتی مطالعہ ہے جس میں سیمیات، کلچر اسٹڈیز اور تنقید ادب سے استفادہ کیا گیا ہے۔