1 result found matching the keyword "".

مختار مسعود کے اسلوب کا امتیاز ان کی تحریر میں موجود تہ داری، پہلوداری اور معنویت ہے۔وہ لفظوں کے انتخاب میں ایک مرصع کا رکی طرح اپنے ہنر کو کام میں لاتے ہیں۔وہ اپنے جملوں کی مشاطگی بڑی لگن اور محنت سے کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ان کی رنگیں بیانی اور مرصع تحریروں پر […]

مزید پڑھیں