3 results found matching the keyword "".

انسانی معاشرے میں خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کے گرم و سرد کا مقابلہ کیاہے اور ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ادب کے میدان میں ان کی خدمات اس با ت کی شہادت دیتی ہیں کہ ان کی آواز اور پرواز بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ اردو ادب […]

مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی تاریخی اور تہذیبی حوالوں سے برادرانہ تعلقات رکھتے ہیں۔ یہ دیرینہ تعلقات پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے برصغیر کے مسلمانوں اور عثمانی ترکوں کے درمیان صدیوں سے چلے آرہے ہیں۔ زیر نظر مضمون میں ترکی زبان و ادب کے مختصر جائزے کے بعد ترکی ادب کے دو نمائندہ ادبا […]

مزید پڑھیں

تہذیب اپنی نہاد میں ارتقا اور ضم ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تہذیب نظریاتی، تاریخی، مذہبی اور معاشرتی اقدار کے سماجی عمل کو جاری رکھتی ہے اور اسی کے نتیجے میں ایک متنوع تہذیب جنم لیتی ہے۔ یہ مقالہ پاکستانی معاشرے میں موجودتہذیبی مسائل کی نشان دہی کرتا ہے جو قیامِ پاکستان کے بعدسے تاحال […]

مزید پڑھیں