5 results found matching the keyword "".

محمد ادریس کاندھلوی اسلامی علوم کی خدمات کے حوالے سے وسیع پیمانے پرمتعارف ہیں۔ انھوں نے اسلامی علوم کے مختلف موضوعات پر بہت سی کتابیں لکھیں۔ انھیں عربی زبان نیز عربی زبان کے ادبی محاسن پر کامل قدرت حاصل تھی۔ انھوں نے عربی زبان میں شعر بھی کہے لیکن ادبی حلقوں میں اُن کابطور عربی […]

مزید پڑھیں

دنیا کی دیگر زبانوں کی طرح عربی زبان کو بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسلام کی سرکاری زبان ہونے کی بنا پر عربی براہ راست برائی کی عالمی قوتوں کا ہدف ہے۔ یہ مضمون عربی زبان پر عالم گیریت کے مثبت ومنفی اثرات کو زیر بحث لاتا ہے۔ مضمون کا آغاز زبان کی […]

مزید پڑھیں

مفتی محمد شفیع کی شہرت تفسیر، حدیث اور فقۂ اسلامی کے حوالے سے ہے لیکن انھوں نے اس کے علاوہ بھی کئی موضوعات پر کتابیں لکھی ہیں۔ ان کی شعری دلچسپی سے بہت کم لوگ متعارف ہیں حالانکہ وہ ایک پختہ شاعر تھے۔انھوں نے عربی، فارسی اور اردو میں شعر کہے۔ یہ مقالہ مفتی محمد […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ عربی زبان کی تدریس میں پیش آمدہ مشکلات سے متعلق ہے۔ مقالے میں ایسی عمومی مشکلات کا جائزہ اور اہم مشکلات کا بالاستیعاب تذکرہ کیا گیا ہے جن سے عربی زبان کے اُن طلبہ کو واسطہ پڑتا ہے جن کی مادری زبان عربی نہیں ہے۔ اس ضمن میں، جامعہ پنجاب میں دوران تدریس […]

مزید پڑھیں

مبرد کا شمار عربی زبان کے ان نام ور علما وادبا میں ہوتا ہے جنھوں نے عربی زبان وادب پرگہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ اگرچہ مبرد نے عربی زبان وادب کے تمام پہلوؤں کو اپنی تصانیف کا موضوع بنایا ہے لیکن علم بلاغت، نحو اور نقد میں ان کی آرا بنیادی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حوالے سے […]

مزید پڑھیں