1 result found matching the keyword "".

ڈاکٹر غلام مصطفٰی خان اور ڈاکٹر وحید قریشی مولوی محمد شفیع کے شاگرد تھے- ڈاکٹر غلام مصطفٰی نے ہزاروں کی تعداد  میں خطوط تحریر کیے جو مختلف تحقیقی مجلات میں شائع  ہو چکے  ہیں۔ آپ کے خطوط پر مشتمل کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ ڈاکٹر غلام مصطفٰی خان کے یہ مختصر خطوط مدعا نگاری […]

مزید پڑھیں