7 results found matching the keyword "".

علامہ محمد اقبال کا شمار اردو زبان کے ایسے شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے زبان کو نئے الفاظ و مرکبات سے نوازنے کے ساتھ ساتھ پرانے الفاظ و مرکبات کو نئے الفاظ اور معانی سے بھی ہم کنار کیا ہے۔ انھوں نے نہ صرف نئی تراکیب ایجاد کیں اور نئے الفاظ وضع کیے بل […]

مزید پڑھیں

فراق کے نزدیک اقبال کی شاعری قابلِ تقلید ہے۔ اقبال کے آہنگ اور لہجے کے ساتھ ساتھ فراق اقبال کے بعض تصورات سے بھی متاثر ہیں۔ ان میں سب سے اہم تصورِ عشق ہے جو مجاز اور حقیقت کی حدوں سے نکل کر ایک زندہ قوت کی حیثیت رکھتا ہے۔ اقبال کا فلسفۂ جبر و […]

مزید پڑھیں

کلاسیکی اردو شاعری میں فطرت پر لکھنا کسی خاص نظریے یا جذبے کا نتیجہ نہیں تھا۔ درحقیقت وہ فطرت کو واضح کرنے کا کام گھر بیٹھ کر کررہے تھے۔میر تقی میر اور دیگر کلاسیکی شعرا نے نہ تو گھر سے باہرنکل کر فطرت کو محسوس کیا اور نہ ہی گھر کے روزن سے باہر جھانکا […]

مزید پڑھیں

حالیؔ اور شبلیؔ اپنے افکار ونظریات اور تصانیف کے اعتبار سے دو عہد ساز شخصیتیں ہیں۔ دونوں تاریخ اسلام کا مطالعہ کرکے ماضی کے آئینے میں مسلمانوں کا حال اور مستقبل دیکھتے تھے۔ حالیؔ نے اپنے دل کی تڑپ اور روح کے اضطراب کو مسدس مدوجزر میں سمویا جبکہ شبلی نے اپنی تصانیف کے ذریعے […]

مزید پڑھیں

معاشرے کی تعمیر کا خواب اس وقت تک مفید اور فائدہ مند نہیں ہوسکتا جب تک معاشرے میں باہمی اتحاد نہ ہو۔ ادب معاشرے کے لیے بڑی حد تک معاون ثابت ہوتا ہے۔ تاریخ سے پتہ چلتا ہے معاشرے میں اچھی اور بڑی تبدیلیاں ادب سے ہی پیدا کی گئی ہیں۔ اس میں صوفیاے کرام […]

مزید پڑھیں