4 results found matching the keyword "".

دورِ جدید میں اردو صحافت کی اہمیت اور افادیت سے انکار ممکن نہیں۔موجودہ صحافت انسانوں کی مذہبی، تہذیبی، سیاسی، سماجی اقدار، عوامی جذبات و احساسات اور تازہ ترین صورتِ حال کی ترجمانی کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔یہ قوم و ملت کی خدمت کا اہم فریضہ ہے۔عوام الناس کو ہر قسم کی صورتِ حال سے باخبر […]

مزید پڑھیں

کالم انگریزی زبان کا لفظ ہےجسے صحافت میں دو مخصوص معنوں ‘‘صفحے کا حصہ’’یا ‘‘مخصوص قسم کی تحریر’’کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک مستقل عنوان کے ساتھ شائع ہونے والی تحریر ہے جو کالم نگار کے نام کے ساتھ شائع ہوتی ہے لیکن اس کا انداز اداریے کی طرح سنجیدہ اور استدلالی نہیں […]

مزید پڑھیں

کالم نگاری نہ صرف صحافت میں اہم کردار ادا کرتی ہے بل کہ سماج، سیاست اور اقدار کے حوالے سے عوامی سوچ کوئی سمت دینے میں فعال کردار ادا کرتی ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو جدید کالم نگاروں کے ہاں تاریخ سے راہ نمائی لینا عہد حاضر کو ان واقعات کی روشنی میں […]

مزید پڑھیں

کالم نگاری صحافت کا ایک حصہ ہے۔ جس میں طرزِ تحریر سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ عصرِ حاضر میں اردو ناول، افسانے اور شاعری کے ساتھ ساتھ اردو کالم نگاری کی روایت جس قدر جلد مستحکم ہوئی ہے وہ ایک حیرت انگیز عنصر ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں تین نمائندہ معاصر کالم […]

مزید پڑھیں