2 results found matching the keyword "".

تفسیر محمدیؐ پنجابی زبان و ادب کا قیمتی سرمایہ ہے جسے معروف مذہبی اسکالر اور عالم حافظ محمد بارک اللہ نے لکھا ہے۔ یہ تفسیر قرآن مجید سے اُن کی عقیدت کے ساتھ ساتھ اپنی مادری زبان پنجابی سے گہرے لگاؤ کا بھی ثبوت ہے۔ اس مضمون میں ‘‘تفسیرِ محمدیؐ’’کی مختلف ادبی جہات سے بحث […]

مزید پڑھیں

سرائیکی زبان کا علمی و ادبی ذخیرہ صدیوں پر محیط ہے۔ پہلے یہ ذخیرہ سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا رہا، طباعت کی سہولتیں آنے کے بعد یہ ذخیرہ محفوظ کر لیا گیا۔ سرائیکی زبان کے منظوم ادب میں مذہبی شاعری، صوفیانہ شاعری، غزل اور نظم کا ایک بڑا ذخیرہ ملتا ہے نیز منظوم داستانوں کا […]

مزید پڑھیں