1 result found matching the keyword "".

اردو افسانے کا سفر لگ بھگ ایک سو سال پہلے شروع ہوا۔ ایک صدی میں اس میں مختلف لکھنے والوں نے کئی تجربات کیے۔ کردار نگاری کے حوالے سے بھی کئی رحجانات سامنے آئے۔ اس مضمون میں اردو افسانے میں نسوانی کرداروں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں