2 results found matching the keyword "".

یہ مقالہ تدریسِ افسانہ کے تکنیکی مسائل سے بحث کرتا ہے۔ بحیثیت صنف ادب، افسانے کی ساخت،ہیئت، تکنیک اور زبان و بیان کے سبھی پہلو اس لائق ہیں کہ دورانِ تدریس انھیں موضوعِ بحث بنایا جائے۔افسانے کی تدریس کے دوران اس کے فنی و فکری ارتقا کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے نیز اس معاشرتی […]

مزید پڑھیں

دنیا کی ہر زبان میں بہت سے مختصر یا طویل افسانےپائے جاتے ہیں جن کی ابتدا عام طور پر ایک چھوٹی سی داستان یا کہانی سے ہوتی ہے۔ اردو اور فارسی کتابوں میں بہت ساری حکایتیں موجود ہیں جن میں زیادہ تر اخلاقی مسائل اور پندونصائح کو پیش کیا گیا ہے۔ اردو زبان میں چھوٹی […]

مزید پڑھیں