2 results found matching the keyword "".

محبت خان کی مادری زبان پشتو تھی لیکن وہ عربی، فارسی اور سنسکرت میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعرہیں لیکن رباعی،مخمس اور مثنوی بھی تخلیق کی۔ اردو شاعری میں کی ان کی وجۂ شہرت ان کی مثنوی اسرارِ محبت ہے۔ اس مقالے میں محبت خان کے دیواندیوانِ محبتکے ایک […]

مزید پڑھیں

‘‘قومی زندگی’’ اقبال کا ایک طویل مضمون ہے جو اکتوبر اور نومبر ۱۹۰۴ء کے مخزنمیں شائع ہوا۔ اقبال کے انگریزی مضامین تو بہت ملتے ہیں لیکن ‘‘قومی زندگی’’ایسا مضمون ہے جو اردو میں لکھا گیا ہے۔ یہ جامع مضمون ہے جس میں اقبال نے بہت سے موضوعات پر بحث کی ہے۔ علامہ اقبال کے بہت […]

مزید پڑھیں