9 results found matching the keyword "".

شمس اللہ قادری کا نام اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے مختلف نظریہ سازوں میں شمار ہوتا ہے۔ اُن کی کتاب ‘اُردوئے قدیم’ میں اُردو کے آغاز اور ارتقا سے سیر حاصل تحقیقی بحث کی گئی ہے۔ اسلام سے قبل عربوں کے دنیا کی دوسری اقوام کے ساتھ تجارتی تعلقات کے موضوع پر بھی […]

مزید پڑھیں

تدوین سے مراد کسی خاص متن کی بازیافت، اس کی تصحیح اور ترتیب ہے۔ مثلاً کوئی متن پہلے سے موجود تھا،پھر گم ہو گیا یا ماضی کے دھندلکوں کی نذر ہو گیا۔ اس گمشدہ متن کو قعرِ گمنامی سے نکال کر سامنے لانا اور مصنف کے متن سے قریب رہ کر متن کی نوک پلک […]

مزید پڑھیں

محمدی بیگم کو اردو کے رسالے کی پہلی خاتون ایڈیٹرہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نے اس زمانے میں ادب کے لیے خدمات انجام دیں جب عورتوں کا پڑھنا لکھنا اور کسی رسالے یا اخبار میں شائع ہونا معیوب سمجھا جاتا تھالیکن انھوں نے نہ صرف یہ کہ رسالے کی ادارت کی بلکہ بہت سی […]

مزید پڑھیں

بیگم نذر سجاد حیدر اپنے عہد کی نام ور اور منجھی ہوئی لکھاری تھیں۔ اپنی ابتدائی عمر میں ہی انھوں نے اردو اخبارات و رسائل میں لکھنا شروع کر دیا تھا۔ ان کے گھر کے علمی و ادبی ماحول نے ان کی وہ تربیت کی کہ سکول سے باقاعدہ تعلیم حاصل نہ کرنے کے باوجودبھی […]

مزید پڑھیں

افتخار احمد صدیقی کا نام تحقیق و تدوین ادب میں ممتاز اہمیت کا حامل ہے۔ اس مقالہ میں‘‘ کلیاتِ نظم حالی’’ کی تدوین کے دوران ڈاکٹر صاحب کو پیش آنے والی مختلف مشکلات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں