7 results found matching the keyword "".

پنجابی زبان کی ابتدا کے بارے میں کچھ بھی وثوق سے نہیں کہا جاسکتا۔ کئی ماہرین لسانیات اس حوالے سے اختلافی نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔بعض اسے سنسکرت کی وارث قرار دیتے ہیں اور بعض ماہرین اس کا رشتہ برصغیر میں سنسکرت سے پہلے کی زبانوں سے جوڑتے ہیں اور اسے سنسکرت سے بھی قدیم قرار […]

مزید پڑھیں

ہم تمام اشیا کو علامتوں کے ذریعے پہچانتے ہیں۔ ہر شے اپنا ایک نشان رکھتی ہے اور نشانات کا یہی نظام پوری کائنات کی تفہیم میں ہماری مدد کرتاہے۔ دوسرے شعبہ ہاے علم کے مقابلے میں ادب میں علامت ابلاغ کا ایک اہم وسیلہ ہے۔ فنی اور تکنیکی اعتبار سے تشبیہ اور استعارہ جب وسعت […]

مزید پڑھیں

ہائیکو جاپان کی صنفِ نظم ہے۔ جاپان کے بعد اس کا دائرہ کار بہت سے ممالک اور زبانوں تک جاپھیلا۔ اپنی جاذبیت اور غنائیت کے پیشِ نظر یہ اردو میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ اس کی بنیاد تین مصرعوں پر ہوتی ہے۔ ہائیکو کا تعلق شادمانی اور فطرت سے ہوتا ہے۔اس کے علاوہ […]

مزید پڑھیں

اسلوبیات کا تصور اسلوب سے آیا ہے۔ اسلوب سے مراد طرزِ بیان، انداز، اسٹائل، اظہار بیاں کا طریقہ، طرزِ تحریر، اداے مطلب، طرزِ سخن، لہجہ وغیرہ کے ہیں۔ زبان کو ایک نئے انداز سے استعمال کرنااورنئے نئے خیالات کو سامنے لانا انسان کو دوسروں سے الگ اور منفرد بناتا ہے۔ اپنے عام مفہوم میں اسلوبیات […]

مزید پڑھیں

حافظ محمود شیرانی نے لسانیات، تحقیق اور تنقید کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں جس کی وجہ سے وہ اردو زبان و ادب میں ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ حافظ محمود شیرانی اپنے عہدکے ایک ایسے ادیب، محقق اور نقاد ہیں جنھوں نے اپنی تحقیقات سے اردو زبان و ادب پر […]

مزید پڑھیں