4 results found matching the keyword "".

فارسی کے سبک ہندی کے شعرا میں غنیمت کنجاہی کانام قابل ذکر ہے۔آپ پنجاب کے ایک معروف مردم خیز شہر یعنی گجرات کے ایک گاوٴں میں پیدا ہوئے۔ سترھویں صدی کے دوسرے نصف میں مشہور اطالوی مستشرق اے۔بوسانی نے غنیمت کنجاہی پرایک مقالہ لکھا تھا۔اس مقالے سے ہمارے ہاں کا فارسی حلقہ متعارف نہیں ہے۔ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں برطانوی عہد حکومت میں ہندوستان میں تعلیم کے میدان میں یورپی عیسائی مشنریوں کے کردار اور خطے کی زبانوں اور ادب کے حوالے سے ان کی خدمات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ بطور حکمران، برطانیہ نے تعلیمی پالیسی کی تشکیل میں بعض مقاصد کو مد نظر رکھا جبکہ کچھ یورپیوں نے […]

مزید پڑھیں

فیلکس بوترس انیسویں صدی کے شروع میں ہندوستان آیا- اس مقالے میں کوشش کی گئی  ہے کہ فیلکس کی زندگی  کے  بارے  میں ادھر اُدھر بکھری معلومات کو یک جا کیا جائے اور دہلی کالج اور اس میں پڑھائے جانے والے نصاب کی ترقی و ترویج میں اس کے کردار کا تعین کیا جائے- اس […]

مزید پڑھیں

مغلیہ ہندوستان میں لارڈ لیک (۱۸۰۳ء) کے بڑے شہروں پر قبضے کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کے مقتدر ملازمین نے یہاں کے بہت سے معاملات میں توسیع کی طرف توجہ دی۔ اسی کے زیرِ اثر روایتی تعلیمی نظام کے معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔ لہٰذا انھوں نے کلکتہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی جس کے […]

مزید پڑھیں