3210 results found matching the keyword "".

مرثیہ نگار عمومی طور پر مرثیے میں فطرت کے مناظر و مظاہر کی تصویر کشی کرتا ہے۔ مرثیے کی اسی شعری روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میر انیسؔ نے بھی کربلائی مناظر کی تصویر کشی کرتے ہوئے اپنی بھرپور فنی مہارت کا ثبوت دیا ہے۔ سانحۂ کربلا کے تناظر میں تمثال گری کرتے ہوئے انھوں […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے جاوید نامہ میں طاسین مسیح، طاسین محمد کے ساتھ ساتھ طاسین گوتم کا بھی ذکر کیا ہے۔ طاسین رسُل کے اس باب کا آغاز ہی طاسین گوتم سے ہوتا ہے۔ اقبال نے مہاتما بدھ کو دنیاے انسانیت میں توحید پرستی کا پیغام عام کرنے والے رسولوں میں قدیم ترین پیغمبر شمار کیا […]

مزید پڑھیں

فیض صاحب نے اپنے ترقی پسندانہ افکار کے اظہار کے لیے نظم کے ساتھ ساتھ غزل کی صنف کو بھی نہایت مہارت کے ساتھ برتا۔ ان کی غزل کے ذخیرۂ الفاظ کا ایک بڑا حصہ مزاحمتی لغت سے مستعار لیا گیا ہے۔ فیض نے اپنے کلام میں الفاظ و تراکیب کے تخلیقی استعمال سے ایسا […]

مزید پڑھیں

اردو اور کشمیری لسانی روابط کے حوالے سے دیکھا جائے تو جن زبانوں سے کشمیری نے اخذ و استفادہ کیا، وہی زبانیں اردو کی تشکیل میں بھی کردار ادا کرتی نظر آتی ہیں۔ اردو اور کشمیری دونوں زبانوں نے مشترکہ ذرائع سے اثرات قبول کیے۔یہ اثرات صرف بول چال اور روز مرہ گفتگو تک ہی […]

مزید پڑھیں

ناول کئی چاند تھے سرِآسماں میں مصنف نے ہند اسلامی تہذیب و تمدن ، دلی کی زبان و معاشرت اور نام ور شعرا کو بطور کردار ناول کا جزو بنایا ہے۔ کہانی کی ضرورت کے مطابق قدم قدم پر حسبِ حال اشعار و تراکیب سے قاری کی ملاقات ہوتی ہے۔ مصنف نے مختلف اشعار کوبڑی […]

مزید پڑھیں