2 results found matching the keyword "".

نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف ہیں جنھوں نے نوبل پرائز حاصل کیا۔ اُنھوں نے اپنے ناولوں میں مصری معاشرے کو موضوع بنایا ہے۔ اُن کی ادبی تحریروں میں علاقائی اور عالمی سیاست اور اُس سے جڑے ہوئے عرب کے عام باشندوں کی زندگی کے مسائل واضح نظر آتے ہیں۔ اُن کے ناولوں میں گہرا سیاسی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ناول اور تاریخ کی ہم آہنگی کو تمہیدی بحث کے طور پر لیا گیا ہے اور اس کے بعد تاریخی ناول نگاری کے فنی تقاضوں پر روشنی ڈالتے ہوئے نسیم حجازی کے تاریخی ناولوں کا فنی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے خیال میں عبد الحلیم شرر کے بعد اُردو […]

مزید پڑھیں