1 result found matching the keyword "".

عالم گیریت کو موجودہ عہد میں انتہائی اثر انگیز حقیقت تصور کیا جاتا ہے۔ بالخصوص ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں جڑواں میناروں کی تباہی کے بعد مختلف قوموں کے درمیان روابط بھی فروغ پائے۔ اِس صورتِ حال میں زبان اور ادب دونوں مواد اور ہیئت کے حوالے سے براہِ راست متاثر ہوئے۔ یہ مضمون زبان و […]

مزید پڑھیں