9 results found matching the keyword "".

جان۔ ٹی۔ پلیٹس اُردو کے ابتدائی لغت نویسوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے پیش روؤں میں ایس۔ ڈبلیو۔ فیلن اور جان شیکسپئرکے کام کو علمی حوالے سے سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔یہ مقالہ جان۔ ٹی۔ پلیٹس کی شہرۂ آفاق لغت ‘A dictionary of Urdu, Classical Hindi and English’پر تحقیقی و تنقیدی حوالوں […]

مزید پڑھیں

ایس۔ ڈبلیو۔ فیلن نے مختلف لغات مرتب کیں جن میں سے ایک “A new Hindustani-English Dictionary” ہے۔ یہ لغت ۱۸۷۹ء میں بنارس سے شائع ہوئی ۔ یہ اردو بہ انگریزی لغت ہے۔ اس میں اندراجات اردو حروف میں ہیں اور انگریزی میں تشریح کی گئی ہے۔ اس مقالے میں مذکورہ لغت سے چند اندراجات شامل […]

مزید پڑھیں

قیصر تمکین (۱۹۳۳ء۔۲۰۰۹ء) ایک صحافی، افسانہ نویس اورنقاد تھے- انھوں نے ۱۹۶۵ءمیں انڈیا سے انگلینڈ کی طرف ہجرت کی اور بہت سے انگریزی اخبارات جن میں مشہور زمانہ اخبار ‘دی ٹائمز’ بھی شامل ہے، میں کام کیا- علاوہ ازیں افسانوں کے مجموعے، ناولٹ اور تنقیدی مضامین بھی لکھے- اس مقالے میں قیصر تمکین کے چند […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں تحسین سروری کا صفیہ بیگم کے نام خط شامل ہے-تحسین سروری شاعر، ادیب، صحافی، محقق، ماہر غالبیات اور مدون تھے- مقالے میں شامل یہ خط انھوں نے ۱۲ جون ۱۹۶۰ءکو سکندر آباد جیل سے صفیہ بیگم کو لکھا تھا جو معروف اہل قلم سلیمان اریب کی اہلیہ تھیں- سلیمان اریب تحسین سروری […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر رؤف پاریکھ کا شمار اُردو کے نام ور اور درجہ استناد پر فائز اساتذہ میں ہوتا ہے۔ اس مقالے میں انھوں نے کہاوت اور محاورے کے فرق کی وضاحت کرنے کے ساتھ ساتھ اُردو، فارسی اور عربی کہاوتوں کے اس ذخیرے کی نشان دہی بھی کی ہے جو تہذیبی حافظے سے فراموش ہوتی جا […]

مزید پڑھیں