3069 results found matching the keyword "".

دیگر اصنافِ ادب کی نسبت اردو میں ڈرامے کو کم اہمیت دی گئی۔ قیامِ پاکستان کے بعد ڈراموں کی تدوین کا کام شروع ہوا۔ امتیاز علی تاج نے اس سلسلے میں پہلا عملی قدم اٹھایا اور ڈرامے کی تدوین کی پہلی جلد ۱۹۶۹ء میں منظرِ عام پر آئی۔ وہ اپنی زندگی میں چھے جلدیں مکمل […]

مزید پڑھیں

پنجاب ہمیشہ سے باہر سے آنے والوں کی زد میں رہا کچھ لوٹ مار کر کے واپس چلے گئے اور کچھ نے یہاں اپنے راج قائم کر لیے۔ پنجابی لوک ادب میں ایک ایسا جہاں آباد ہے جس میں بیرونی حملہ آوروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ اس کے لیے پنجابی شاعری میں “پنجابی […]

مزید پڑھیں

اردو میں داستانوی ماحول سے لے کر دورِ جدید کے ناول تک عورت کے سارے رنگ موجود ہیں۔ نذیر احمد عورتوں کی اصلاح کے ذریعے گھریلو نظام کی درستی چاہتے ہیں۔ سرشار نے ایسے نسوانی کردار تخلیق کیے جو ہر وقت مردوں پر اپنی جان قربان کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ راشد الخیری نے عورتوں […]

مزید پڑھیں

رتن سنگھ زخمی تیرھویں صدی ہجری کے معروف شاعر ہیں۔ بنیادی طور پر وہ غزل کے شاعر ہیں تاہم ان کا دیوان مسدسات، مخمسات، قطعات تاریخ اور رباعیات پر مشتمل ہے۔ ان کے دیوان میں ۲۸ رباعیاں شامل ہیں۔ رتن سنگھ نے رباعیات میں نہ صرف ان موضوعات کا احاطہ کیا ہے جو قدما کے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں تاریخ کی بعض کتابوں میں دیے گئے واقعے کی تحقیق کی گئی ہے کہ ولی نے شاہ گلشن کے مشورے پر ریختہ کہنا شروع کیا۔ اس واقعے کو افسانہ قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقالہ نگار نے شمس الرحمٰن فاروقی کا موقف پیش کیا ہے جس کے مطابق ولی اپنی […]

مزید پڑھیں