3210 results found matching the keyword "".

محمد سفیان صفی دبستانِ ہزارہ کے سنجیدہ مزاج شاعر ہیں۔ ان کا شعری مجموعہ پون یہ بھید بتا کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔سفیان صفی ایک پختہ کار شاعر ہونے کے ناطے عصری تقاضوں اور حقائق کا نہ صرف گہرا شعور رکھتے ہیں بل کہ وہ ان تقاضوں اور حقائق کو برتنے کا سلیقہ […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین کے ہاں ۱۹۴۷ء کے بعد کی ہجرت اور ۱۹۷۱ء میں ملک کے ٹکڑے ہونے سے جو احساسِ دوری اور احساسِ بے گھری پیدا ہوا وہ ان کی کہانیوں میں کرداری اور موضوعاتی لحاظ سے شدید ناسٹلجیا بنا۔ ہجرت اور تقسیم نے انتظار حسین کی ذات پر بہت زیادہ اثر کیا ۔ چناں چہ […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین ایسے افسانہ نگار ہیں جن کا اسلوب ہی منفرد نہیں بل کہ ان کی فکر اور فکر کو پیکر عطا کرنے کا انداز بھی مختلف اور منفرد ہے۔ وہ جدید عصری تقاضوں سے بھی آگاہ ہیں اور قدیم تاریخ سے بھی۔ انتظار حسین نے قدیم اساطیری فضا سے اپنے افسانوں میں نئے جہانِ […]

مزید پڑھیں

جمشید نواز نایاب بہاول پور کے شاعر ہیں۔ وہ ایک ترقی پسند مفکر ہیں۔ ان کی شاعری میں رجائیت کا عنصر بہت نمایاں ہے۔ وہ مظلوم طبقے کو امید دلاتے ہیں کہ ظلم و جبر کی دیواریں عارضی اور کمزور ہیں۔ وہ معاصر ملکی صورتِ حال کی بہت عمدہ عکاسی کرتے ہیں لیکن ان کے […]

مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں اٹھارویں صدی کے آخر سے انیسویں صدی کے وسط تک ادبی سرگرمیاں عروج پر نظر آتی دکھائی دیتی ہیں۔ حالاں کہ یہ زمانہ جنگ و جدل اور سیاسی ابتری کا زمانہ تھا۔ انیسویں صدی کے وسط کے بعد کی تین دہائیاں خیبر پختون خوا میں اردو شعر و ادب کے حوالے […]

مزید پڑھیں