2 results found matching the keyword "".

یہ مضمون مابعدجدیدیت،  ترقی پسندی  اور نو مارکسیت  کے  درمیان تعلق کا تجزیہ کرنے کی سعی ہے۔مقالہ نگار کا خیال ہے کہ اردو میں مابعد جدیدیت پر اعتراضات ایک طرف مذہب ؍روایت پسندوں نے کیے ہیں اور دوسری طرف ترقی پسندوں نے۔ روایت پسندوں کا مفروضہ ہے کہ مابعد جدیدیت، کا اصل ایجنڈا ادبی نہیں،مذہب […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے اردو ادب کی تاریخ پرایک سرسری نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ترقی پسند تحریک نے شاعری، فکشن اور تنقید کے میدان میں بھرپور حصہ لیا ہے۔ علی سردار جعفری اس تحریک کے بانیوں میں سے تھے۔ اُن کا شمار اردو کے نمایاں شعرا میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان […]

مزید پڑھیں