11 results found matching the keyword "".

اس مضمون میں مقالہ نگار نے برصغیر پر مسلم ثقافتی اثرات کی نوعیت اور مضمرات سے بحث کی ہے۔ یہ اہم سوال ہمیشہ اُٹھایا جاتارہا ہے کہ ہندوستان میں نوآبادیاتی عہد کا آغاز ہمیشہ انگریزوں کی عمل داری قائم ہونے سے ہی کیوں سمجھا جاتا ہے جبکہ اس سے پہلے مسلمان بھی تو باہر سے […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ جوش ملیح آبادی کی آپ بیتی “یادوں کی بارات” کا نفسیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ جوش کی یہ کتاب اردو کے تنقیدی ادبی حلقوں میں متنازعہ قرار پائی۔ اس مقالے میں اس بات پرزور دیا گیا ہے کہ آپ بیتی کوئی ایسا فن نہیں ہے جس کے ذریعے کسی کی پرانی اور دلچسپ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ڈپٹی نذیر احمد کے ناول “توبۃالنصوح ” (۱۸۶۸ء) کا مطالعہ مابعد نوآبادیاتی تناظر میں کیا گیا ہے۔ نذیر احمد کے ابتدائی تین ناول (“مراة العروس”،” بنات النعش” اور “توبۃ النصوح”) اُس انعامی ادب کے اعلان کے نتیجے میں لکھے گئے جو الٰہ آباد حکومت نے ۱۸۶۸ء میں کیا تھا۔ اس اعلان کا […]

مزید پڑھیں

یورپی مستشرقین نے مشرقی ادب کے لسانیاتی مطالعات کے حوالے سے بے شمار کام کیا ہے۔ خاص طور پر انگریزی اور فرانسیسی ماہرین نے مشرقی زبانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی مواد جمع کرنے میں اپنی بھرپور کوششیں کر ڈالیں۔مصنف کا اپنا خیال یہ ہے کہ زبان کو بطور ذریعہ استعمال کرتے ہوئے مشرق […]

مزید پڑھیں

بلراج مین را کا افسانہ بیسویں صدی میں ساٹھ اور ستر کی دہائی کے دہلی کے شہری تمدن اور ضمناً پنجاب کی دیہی معاشرت سے متعلق ہے۔یوں اس کا رخ اس معاصر زندگی کی طرف ہے جسے افسانہ نگار اور اس کے ہم عصر جی اور بھگت رہے ہیں۔ بلراج مین را حقیقت نگاری کو […]

مزید پڑھیں