3 results found matching the keyword "".

ترقیمہ، قلمی کتاب کے اہم ترین اجزاے ترکیبی میں سے ایک ہے۔زیرِ نظر مقالے میں یہ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ترقیمہ کن کن خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے کہ نسخے کی وقعت میں اضافہ کر سکے؟ نیز ترقیمہ کے دو اہم عناصرایک تاریخ کتابت اور دوسرا کاتب کا نام کے حوالے […]

مزید پڑھیں

سندھ فارسی شعر و ادب کا ایک قدیم مرکز رہاہے اور یہاں تذکرہ نویسی کی پختہ روایت موجودہے۔ یہاں نہ صرف مقامی سندھیوں نے تذکرے تصنیف کیے بلکہ سندھ سے باہر سے آئے ہوئے مصنفین کے لیے بھی یہاں کی فضا تصنیف و تالیف کے لیے بہت سازگار تھی۔ سند ھ میں تذکرہ نویسی اور […]

مزید پڑھیں

عالمگیری عہدمیں خوشاب( پنجاب) کے احمد یار خاں متخلص بہ یکتا (وفات: ۲۳ جمادی الاوّل ۱۱۴۷ھ/ ۱۷۳۴ء) فارسی کے بہت عمدہ شاعر گزرے ہیں۔ان کی فارسی مثنوی جہان آشوب،اورنگ زیب عالمگیرکی وفات (۱۱۱۸ھ/۱۷۰۶ء)کے بعد،ہندوستان میں ہونے والی ابتری، معاشرتی انحطاط اوراخلاقی اقدار کی پستی کا بے حد موثر نوحہ ہے۔اس مثنوی میں بتایا گیا ہے […]

مزید پڑھیں