2 results found matching the keyword "".

مجید امجد کے ہاں ہیئتی تنوع بھی اختیار کیا گیا ہے۔ انھوں نے عملی طور پر ہیئت کے شعور کو آگے بڑھایا ہے۔ انھوں نے استعاروں، تشبیہوں اور علامتوں کا بھی خوب استعمال کیا ہے اور ساتھ ہی فکر و فن اور موضوع و اسلوب میں توازن قائم کیا ہے جو بھرپور تاثر قائم کرتا […]

مزید پڑھیں

۲۰۱۴ء کو مجید امجد کی سوویں سالگرہ کی مناسبت سے منایا گیا۔ حسبِ روایت مجید امجد کے حوالے سے متعدد سیمی نار اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔ بہت سے ادبی رسالوں کے خصوصی نمبر شائع ہوئے اور کئی رسالوں میں مجید امجد کےگوشے قائم کیے گئے۔ بہت سی کتابیں بھی شائع ہوئیں، جن میں تصنیفات […]

مزید پڑھیں