8 results found matching the keyword "".

جدید اردو غزل میں ناصر کاظمی ایک نامور شاعر ہیں۔ ناصر کاظمی کو اداسی کا شاعر کہا جاتا ہے۔ناصر کا غمِ جاناں دراصل غمِ دوراں ہے۔ ناصر کاظمی عصری شعور رکھنے والا شاعر ہے۔ وہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو دیکھ رہا ہے۔ اس مقالے میں ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی کے […]

مزید پڑھیں

اردو اور ہندی زبانوں کے ہند آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں- دونوں زبانوں میں لسانی اشتراک موجود ہے- ان دونوں کا شجرۂ نسب سنسکرت اور اس سے پہلے ویدک عہد سے جا ملتا ہے- کھڑی بولی اس زبان کی ابتدائی شکل تھی جسے آج اردو یا ہندی کہا جاتا ہے- یہ اردو، ہندی تقسیم […]

مزید پڑھیں

تدریس زبان کی مبادیات میں سب سے اہم قواعد زبان کو گردانا جاتا ہے۔ قواعد زبان ہر سطح پر اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ ایک طرف تو اس کی مدد سے طالب علم زبان کی پیچیدگیوں کو سمجھتے ہیں اور دوسری طرف قواعد کی مدد سے وہ زبان پر عبور حاصل کرتے چلے جاتے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

انسائیکلوپیڈیا سے مراد ایسی کتاب ہے جس میں کسی خاص فن، علاقے یا پھر جملہ علوم و فنون اور علاقوں سے متعلق معلومات درج کی جاتی ہیں۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو انسائیکلوپیڈیا کی ترتیب و تالیف کی روایت بہت قدیم ہے جس کا آغاز پہلی صدی عیسوی سے ہو گیا تھا اور آج […]

مزید پڑھیں

لسانیات زبان کا سائنسی مطالعہ ہے۔ اس تعریف کے مطابق اردو میں لسانیات کا آغاز انیسویں صدی کے آخر میں ہوا۔ بعد ازاں بیسویں صدی میں بہت سے ماہر لسانیات اور محققین بالخصوص یورپین محققین نے ہندوستانی زبانوں کے تقابلی مطالعے میں دلچسپی لی۔ برصغیر کے محققین نے صرف ونحو اور تحقیقِ الفاظ کے حوالے […]

مزید پڑھیں