6 results found matching the keyword "".

ڈاکٹر تبسم کاشمیری کو ادبی مؤرخ، ناقد اور محقق کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس مقالے میں ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا بطور ناول نگار مطالعہ کیا گیا ہے۔ ‘‘قصبہ کہانی’’ان کا ناول ہے جو ۱۹۹۳ء میں منظر عام پر آیا۔ یہ ایک علامتی کہانی ہے جس کا موضوع پاکستان کا سماج ہے۔ یہ کہانی […]

مزید پڑھیں

ناول اور تاریخ کا تعلق بہت گہرا ہے۔ ناول تاریخ کو جزوی طورپر اپنے اندر سمیٹ کر تاریخ کو کہانی کی شکل عطا کرتا ہے، تو یہی تاریخ ناول کو بنیادی مواد اور مآخذ بھی فراہم کرتی ہے۔ ناول میں تاریخ کو عموماً دو حوالوں سے پیش کرنے کارجحان غالب ہے۔ تاریخی ناولوں میں عمومی […]

مزید پڑھیں

عبداللہ حسین کے ناول زیادہ تر سماج اورریاستی نظام کی انسان کش صورتوں کے محاسبے کے گرد گھومتے ہیں۔ ایسا ہی ان کا ایک ناول “نادار لوگ” ہے۔ اس ناول کو پڑھتے ہوئے تین قسم کے طبقات سامنے آتے ہیں۔ عام شہری، سرمایہ دار اور ملازمت پیشہ۔ ان تینوں طبقوں کی نمائندگی کے لیے ناول […]

مزید پڑھیں

قرة العین حیدر اُردو ناول کی روایت میں نہایت اہم نام ہے۔ ‘‘آخر شب کے ہم سفر’’ اُن کا وہ ناول ہے جس کو اپنے موضوع، تکنیک اور جغرافیائی پس منظر کی وجہ سے نہ صرف مقبولیت ملی بلکہ سب سے زیادہ قارئین بھی میسر آئے۔ اِس مقالےمیں اِسی ناول کا موضوعاتی اور تکنیکی مطالعہ […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں جس شاعر پر سب سے زیادہ تحقیقی و تنقیدی کام ہوا ہے وہ علامہ اقبال ہیں۔ مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس تنقیدی کام میں عقیدت اور تعصب کے پہلو بھی موجود ہیں۔ مقالہ نگار نے نقدِ اقبال کے رجحانات کو تین گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے گروہ کے […]

مزید پڑھیں