1 result found matching the keyword "".

امام بخش صہبائی بر صغیر کے ایک عظیم اسکالر، ادیب اور معروف شاعر تھے۔آپ نے فارسی اور اردو میں شعر کہے۔آپ فارسی کے قادرالکلام اور زود نویس شاعر تھے۔ آپ نےاپنے پیچھے مختلف موضوعات پربہت سی کتابیں یادگار چھوڑی ہیں جو ایران سے بھی شائع ہوئیں ۔چنانچہ نہ صرف برصغیر میں بلکہ ایران میں بھی […]

مزید پڑھیں