4 results found matching the keyword "".

مینا بازارعبدالحلیم شرر کا تاریخی ناول ہے جو شناختی تشکیل کی تفہیم میں ہماری مدد کرتا ہے۔ تاریخ کی باز تشکیل کے دوران شرر نے جن سوالات کو اٹھایا وہ اپنے عہد سے متعلق ہیں۔ مینا بازار، جسے خواتین کا بازار کہنا چاہیے، وہ مرکزی نکتہ ہے، جس کے گرد شرع، فقہ، شاہی محل کا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں عبدالحلیم شرر کے ناول الفانسو کا تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ شرر کے اس ناول کی کردار نگاری کے طریقہ کار اور اس کی اردو شعری روایت سے پائی جانے والی مماثلت کے تجزیے سے ثابت ہوتا ہے کہ ادبی روایت نئی پروان چڑھتی صنف کو اپنے مزاج سے ہم آہنگ […]

مزید پڑھیں

نذیر احمداردو کے اولین اور عمدہ ناول نگار ہیں جنھوں نے اردو ادب کو “مراۃ العروس” جیسا ایک عمدہ ناول دیا۔ اس ناول میں اصغری اور اکبری کے کردار نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ کردار اردو ادب میں ایک نئی جہت کا اضافہ ہیں۔ اس ناول کو پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت […]

مزید پڑھیں

نذیر احمد کا نسبتاً کم معروف ناول ایامیٰ، بیوہ کے نکاحِ ثانی کی تفہیم، معاصر صورتِ حال اور انیسویں صدی کے اخیر میں اشراف عورتوں کے اختیار کو سمجھنے کے حوالے سے اہم ہے۔ نذیر احمد نے اس ناول میں ہندوستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتِ حال کی نمائندگی کی ہے۔ اس مقالے میں […]

مزید پڑھیں