2 results found matching the keyword "".

اردو ادب کی تنقید میں شعر و ادب کو تہذیبی، ثقافتی شعور کے ساتھ جانچنے کا آغاز بیسویں صدی میں ہوا۔ ہر ناقد اپنے عہد کے ادبی تہذیبی سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ بیسویں صدی کی تنقید میں دو دھارے بہت نمایاں ہیں۔ ایک کے مطابق مصنف ہی تصنیف کے معنی کے بااختیار فیصلہ کنندہ […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر وزیر آغا نہ صرف شاعر، نقاد، محقق اور باشعور مدیر ہیں بل کہ ایک فکر انگیز انشائیہ نگار بھی ہیں۔ ان کے انشائیوں کے چار مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ وزیر آغا نے اس صنف کی ترقی کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے۔ ان کے انشائیوں میں تہذیبی و ثقافتی عناصر بھی […]

مزید پڑھیں