1 result found matching the keyword "".

ظہور نظر بہاول پور سے تعلق رکھنے والے اردو کے ایک نام ور شاعر تھے۔ وہ ایک کثیر الجہت شخصیت کے مالک تھے۔ انھوں نے تاثراتی تنقید، افسانہ نگاری اور ڈراما نگاری میں بھی طبع آزمائی کی تاہم ان کی شہرت کا بنیادی حوالہ شاعری ہے۔ وہ نظم اور غزل میں یکساں مہارت رکھتے تھے […]

مزید پڑھیں