1 result found matching the keyword "".

سارا شگفتہ کی طویل نثری نظمیں منفرد جذبات اور احساسات کی حامل ہیں۔ وہ زندگی کو مختلف زاویے سے دیکھتی ہیں اسی لیے ان کی شاعری میں غیر روایتی احساسات ملتے ہیں۔ نثری نظم نگاری میں وہ ایک اہم مقام رکھتی تھیں۔ نثری شاعری ان کی شخصیت کا پرتو ہے۔ سارا کی نظمیں پڑھ کر […]

مزید پڑھیں