2 results found matching the keyword "".

اشتقاق عربی زبان کا ایک اہم موضوع ہے۔ اشتقاقی تبدیلیاں عربی زبان کا خاص امتیاز ہیں۔ اس موضوع نے ہرزمانے میں ماہر لسانیات کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی ہے۔ برصغیر کے علما نے بھی اس موضوع کی طرف رغبت کا مظاہرہ کیا۔ کچھ نے تو پامال اسلوب کواختیار کیا جبکہ بعض نے اس موضوع […]

مزید پڑھیں

عربی زبان وادب میں اصطلاحات سازی ایک گھمبیر مسئلے کے طور پر سامنے آئی ہے جس کی وجہ سے علمی،تدریسی اورتحقیقی میدانوں میں آگے بڑھنا تو کجا اب تک کے لکھے ہوئے ادب کوسمجھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ عربی زبان وادب کے محققین، علمی تنظیموں اور لغت کی اکادمیوں میں اس سلسلے میں ہم آہنگی […]

مزید پڑھیں