5 results found matching the keyword "".

چونکہ غالب اپنی شاعری بالخصوص غزلیات کے حوالے سے اردوکا اہم ترین نام ہے۔ اسی لیے ان کی دیگر اصنافِ نظم کی جانب بہت کم توجہ دی گئی ہے۔ یہاں تک کہ بہت ہی کم لوگوں نے ان کے اردو قصائد کی جانب توجہ دی ہے۔ ان کے قصائد کی تعداد محدود ہے اور مختلف […]

مزید پڑھیں

غالب اردو اورفارسی کا معتبر شاعر تھا۔ اگرچہ اسے اردو شاعری پر فخر نہیں تھا لیکن اسے دوام بخشنے میں اردو شاعری کا ہی کردار ہے۔اردو میں اس کی شہرت غزل گو شاعر کی ہے۔ اس مضمون میں غزل گوئی کے علاوہ غالب کی دیگر اصنافِ سخن میں کی گئی کاوشوں کا جائزہ پیش کیا […]

مزید پڑھیں

غالب اردو کے عظیم شاعر ہیں ان کی شاعری بلند خیالی اور مخصوص انداز و اسلوب کی وجہ سے مقبول ہے۔ وہ اپنے عہد میں عوام کی بے توجہی کا شکار رہے ہیں۔ان کے عہد سے لے کر دورحاضر تک ان کے کلام کی تدوین کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اس مضمون میں ان […]

مزید پڑھیں

غالب دنیا میں غزل کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ تاہم شاعری کی باقی اصناف میں بھی غالب نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ قصیدہ اور مرثیے میں ان کا الگ مقام ہے مگر بہت کم لوگ ان کی مثنویوں کے بارے میں جانتے ہیں غالب کی مثنویوں کی تعداد پانچ ہے۔ یہ سرمایہ بہت قلیل ہے […]

مزید پڑھیں

جدید اردو شاعری میں مجید امجد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ نظم اور غزل کے توانا شاعر ہیں۔ ان کے ہاں ناہموار معاشرے کا فرد سانس لیتا ہے۔ مجید امجد اپنی غزل میں عصر حاضر کے انسان کے احساسات پیش کرتے ہیں۔ غزل میں جدید اور عصری موضوعات کے ساتھ انھوں نے […]

مزید پڑھیں