5 results found matching the keyword "".

اُردو شاعری میں طویل نظم کی روایت خاصی مستحکم ہے اس کا سبب وہ محرکات ہیں جو شاعر کو طویل نظم لکھنے کی طرف راغب کرتے ہیں۔عارف عبدالمتین  ایک ترقی پسند شاعر تھے۔وہ اپنی طویل نظم”شہر بے سماعت” میں جو اُن کی زندگی کی آخری مطبوعہ تصنیف ہے، ایک ایسے دوراہے پر کھڑے نظر آتے […]

مزید پڑھیں

قیام پاکستان نے جہاں اردو کی دیگر اصناف کو متاثر کیا وہاں نظم نے بھی اس واقعے سے اثر قبول کیا۔ قیام پاکستان کے بعد تین اہم رحجانات اردو نظم میں نمایاں ہوئے: فسادات کا ردِ عمل،ہجرت کے مسائل اورخوابوں کی شکست و ریخت۔ اس مضمون میں انھی رحجانات کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مجید امجد اپنے اردگرد کے ماحول کا بہت گہرا مشاہدہ کرنے والے شاعر تھے۔ ان کی نظموں میں لفظ اور معنی کا رشتہ بہت گہرا ہوتا ہے۔ اپنی نظموں میں وہ گرد و نواح کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہیں۔ مثلاً ‘‘نظم جلوسِ جہاں’’میں وہ سفر کے منظر کو ڈرامائی انداز میں بیان کرتے […]

مزید پڑھیں

قیوم نظر ایک جدید شاعر ہے جس کا شمار حلقۂ ارباب ذوق کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس نے ن۔ م۔ راشد اور میرا جی کے ساتھ مل کر مغربی شاعری کی طرز کو اُردو میں منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ یہ لائحہ عمل اختیار کرنا اس کے لیے ضروری تھا […]

مزید پڑھیں

الطاف حسین حالی کی نظم ‘‘عرضِ حال بہ جناب سرورِ کائنات علیہ افضل الصلوات و اکمل التحیات’’ غزل کی ہیئت میں ترکیب بند ہے، جو تریسٹھ اشعار پر مشتمل ہے۔ یہ نظم درحقیقت نعت، شہر آشوب اور استغاثہ کے ملے جلے اوصاف سے متصف ہے، جس کے آخری اشعار شکوہ کی حدوں کو چھونے لگتے […]

مزید پڑھیں