4 results found matching the keyword "".

ترقی پسند تحریک اردو ادب کی اہم تحریکوں میں شمار ہوتی ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں عارف عبدالمتین نے اردو ادب کی تاریخ میں ترقی پسند تحریک کے اہم ادیب عارف عبدالمتین کی اردو غزل میں ترقی پسندانہ عناصر پر روشنی ڈالی ہے۔

مزید پڑھیں

فیض اپنے معاصر شعرا میں ایک بڑے شاعر کے طور پر سامنے آئے۔ فیض کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ان کی شاعری محض منفرد نہیں بل کہ براہِ راست دلوں کو چھونے کی خاصیت رکھتی ہے، جس سے وہ اپنی دائمی قدر کو زائل نہیں ہونے دیتی اور یہی ان کی انفرادیت […]

مزید پڑھیں

تہذیب و ثقافت عموماً اکٹھے یا پھر ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں جس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ثقافت کسی بھی معاشرے کے اقدار کی نمائندگی کرتی ہے جو تغیر و تبدل سے عاری ہوتی ہے جب کہ تہذیب ان اقدار پر عمل کرنے کے ذرائع کی نمائندگی کرتی ہے […]

مزید پڑھیں

مجید امجد جدید اردو شاعری کا اہم نام ہے۔ ان کی نظمیں جدید اردو شاعری میں اہم اضافہ ہیں۔ اس مقالے میں ان کی تین نظموں ‘‘فرد’’، ‘‘ننھی بھولی’’ اور ‘‘یہ دو پہیے’’ کا فنی و فکری مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ ان تینوں نظموں میں مشترک طور پر جبر و ظلم کے مضامین کو […]

مزید پڑھیں