1 result found matching the keyword "".

اس مقالے میں پنجاب کے ثقافتی تناظر میں مجید امجد کی شاعری کو پرکھا گیا ہے۔ مجید امجد بیک وقت مقامی اور آفاقی کلچر کے نمائندہ شاعر ہیں۔ ان کی شاعری میں کلچر کے تمام لوازمات موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ان کا تاریخی و تہذیبی شعور بھی ان کے کلام میں جلوہ گر ہے۔ […]

مزید پڑھیں