4 results found matching the keyword "".

مولوی عبدالحق کی تحقیق و تدوین کے کاموں کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، شعراےاردو کے تذکرے (تحقیق و تدوین) اور شمالی و جنوبی ہند کے قدیمی منظوم و نثری نمونے (تحقیق و تدوین)۔ مولوی عبدالحق نے سب سے پہلے تذکروں پر تحقیق کا کام اس لیے شروع کیا کہ اردو شاعری […]

مزید پڑھیں

صدیوں کے آر پار عزیز احمد کے تاریخی افسانوں پر مشتمل ایک ایسا مجموعہ ہے جس کے شائع ہونے کے ساتھ ان کے تمام افسانے یکجا ہو گئے۔ صدیوں کے آر پار کا مقدمہ ڈاکٹر سہیل احمد خان نے تحریر کیا ہے اور کتاب کا ابتدائیہ مرزا حامد بیگ نے لکھا ہے۔ اس مجموعے میں […]

مزید پڑھیں

انیس ناگی نے ایک درجن سے زائد ناول لکھے۔ ان کے بیشتر ناول البیر کامیو، سارتر، آندرے ژید اور فرانزکافکا کے زیرِ اثر بحران میں پنپنے والی وجودی صورتِ حال کے عکاس ہیں۔ انیس ناگی نے محض واقعات کی ناول نگاری نہیں کی۔ ان کے ناولوں کی دنیا ہم عصریت کی بوباس سے پُرعہد جدید […]

مزید پڑھیں

مولوی عبدالحق کے ہاں تحقیق اور تدوینِ متن کی سوجھ بوجھ حیران کن حد تک موجود تھی۔ اردو میں صحیح معنوں میں تدوین متن کے ساتھ ساتھ تجزیاتی مطالعے کا آغاز انھوں نے ہی کیا۔ ان کے سامنے تدوین متن کے نمونے  نہیں تھے۔ نہ اس دور میں تحقیق و تدوین کے وہ آلات میسر […]

مزید پڑھیں